Urdu

ایف آئی اے بلوچستان کی کارروائی، یونیورسٹی کیمپس کراچی میں جعلی چیکس تقسیم کرنیوالے گرفتار

کوئٹہ: ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان عبدالحمید بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایف آئی اے سی بی سی نے بڑی کارروائی کی ہے اور یونیورسٹی کیمپس کراچی میں جعلی چیکس تقسیم کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ عبدالحمید بھٹو کے مطابق 17 لاکھ سے زائد کے جعلی چیکس پکڑے گئے ہیں،عبدالحمید بھٹو نے بتایا کہ ان واقعات کا ماسٹر مائنڈ کراچی میں بھی 8 ایف آئی آر میں پہلے سے نامزد ہے،عبدالحمید بھٹو نے بتایا کہ ایف آئی اے کی کارروائیوں میں کئی فراڈ کرنیوالے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ نجی بینک سے ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ملزمان سے برآمد ہونیوالے چیک اسکینڈ تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close