Urdu

عیدالاضحیٰ: موٹروے پولیس کا ایم تھری پر روڈ سیفٹی کیمپ کا انعقاد

لاہور: موٹروے پولیس ایم تھری نے عید موقع پر روڈ سیفٹی کیمپ منعقد کیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس ایس ایس پی سید حشمت کمال کے مطابق سیفٹی کیمپ میں عید کی مناسبت سے تحائف، پھول، بریفنگ مواد مسافروں میں تقسیم کیا گیا۔ سید حشمت کمال کا کہنا تھا کہ روڈ یوزرز کو محفوظ سفر فراہم کرناہماری اولین زمہ داری ہے اور مشکل حالات میں بروقت مدد فراہم کرنا اور خوش اخلاقی سے پیش آنا موٹروے پولیس کی پہچان ہے۔ انہوں نے کہا کہ روڈ یوزرز دوران سفر مدد کے لیے ہیلپ لائن 130پر کال کر سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close