Urdu

میانوالی ائیر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میانوالی: میانوالی ائیر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ اسکوارڈن لیڈر اور فلائنگ افسر شہید ہو گئے ہیں ،

یہ تربیتی جہاز میانوالی ائیر بیس سے اڑا تھا اور لینڈگ کرنسے پہلے اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی اور میانوالی ائیر بیس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ ہو گئیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close