Urdu

آمدن سے زائد اثاثے،پی پی رہنما اعجاز جھکرانی کے خلاف ریفرنس دائر

کراچی: پیپلزپارٹی رہنما اعجاز جاکھرانی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نیب نے ریفرنس دائر کردیا ہے اور ریفرنس کی نقول سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردیں

نیب کے مطابقاعجاز جھکرانی و دیگر نے 73 کروڑ 62 لاکھ83 سے زائد اثاثے بنائے، اور ریفرنس میں پانچ ملزمان نامزد ہیں۔ ریفرنس کے مطابق اعجاز جھکرانی نے 2001 سے عوامی عہدہ رکھتے ہیں، ان کے پاس اسلام آباد میں فلیٹ اور بلٹ پروف گاڑی ہے، جبکہ وہ کراچی،جیکب آباد میں گھر اور کئی زمین مالک ہیں۔

ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ اعجاز جھکرانی کی آمدنی اور اثاثے مطابقت نہیں رکھتے اور ان سمیت تمام ملزمان منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close