Urdu

سکھر، فلیٹ میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 4افراد جاں بحق

سکھر: غریب آباد میں واقع چار منزلہ فلیٹ میں آگ لگنے کے باعث دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے 4 منزلہ عمارت کی پہلی فلیٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دم گھٹنے کے باعث باپ اور دو بیٹوں سمیت 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

علاقے کے عوام نے ریسکیو ٹیموں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کیں۔ واقعے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close