Urdu

حکومت کا 26مارچ سے 6اپریل تک اندرون و بیرون ملک فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے تمام ایئر لائن آپریٹرز سے مشاورت کے بعد ، تمام قسم کی ڈومیسٹک شیڈول / بغیر شیڈول (سی ایم ایم) چارٹرڈ اور نجی ہوائی جہاز کے مسافروں کی پروازوں کا آپریشن جمعرات 26 مارچ 2020 ء کو صبح06 بجے سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق مذکورہ بالا معطلی کا اطلاق کارگو اور خصوصی پروازوں پر نہیں ہوگا جن کو منظوری خصوصی اجازت کے تحت ہوں گے۔ معطلی 2 اپریل ، 2020 کوصبح 0559 بجے ختم ہوگی.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close