Urdu

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا،اوگرا کا تحقیقات کا حکم

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا،اوگرا کا تحقیقات کا حکم

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا،اوگرا کا تحقیقات کا حکمhttps://regionaltelegraph.com/?p=3160

Posted by Regional Telegraph on Wednesday, March 25, 2020

لاہور: شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی کا ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد اس میں دھماکے سے آگ لگ گئی، آگ لگنے کے نتیجے میں آس پاس کھڑی متعدد گاڑیاں جل گئیں۔ ریسکیو ورکرزنے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

دریں اثنا اوگرا نے لاہور میں ایل پی جی ٹینکر حادثے کا نوٹس لے ہے۔ ترجمان کے مطابق اوگرا کی جانب سے واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دےدیاگیا ہے اور تکنیکی ماہرین پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی واقعہ کا جائزہ لے رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ مکمل ہونے پر منظر عام پر لائی جائے گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close