Urdu

ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، 3دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ غازی خان: روجھان کے نواحی علاقہ میں سیکورٹی فورسزنے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر 3دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 ریمورٹ کٹنرول بم برآمد
ہوئے جو 3 سے 5 کلو کے درمیان تھے ۔

حکام نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ تمام بموں کو ناکارہ بنادیا گیا ہے جبکہ گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close