Urdu

کراچی بلدیہ ٹاون میں بھوک سے پریشان عوام نے ایم پی اے کے دفتر پر دھاوا بول دیا

کراچی: شہر قائد سیاسی یتیم ہوتا نظرآرہا ہے اور لاک ڈاون کے دوران شہر قائد کے منتخب نمائندے غائب دکھائی دیتے ہیں۔ شہر میں لاک ڈاون کے غریب طبقے پر اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں اور گھروں میں راشن پہنچانے کے حکومتی دعوے بظاہر دھرے کے دھرے پڑے رہتے دکھائی دے رہیں ہیں۔ عوام نے اراکین اسمبلی اور بلدیاتی نمائندوں کو سوشل میڈیا پر طنز کے تیر برسانا شروع کردئیے۔

کراچی بلدیہ ٹاون میں بھوک سے پریشان عوام نے ایم پی اے کے دفتر پر دھاوا بول دیا

کراچی بلدیہ ٹاون میں بھوک سے پریشان عوام نے ایم پی اے کے دفتر پر دھاوا بول دیاhttps://regionaltelegraph.com/?p=3247

Posted by Regional Telegraph on Saturday, March 28, 2020

بلدیہ ٹاون میں متاثرین لاک ڈاون نے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان کے آفس پر دھاوا بول دیا اور آفس میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔ متاثرین نے ملک شہزاد اعوان اور فیصل واوڈ کیخلاف نعرے بازی کی۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بھوک سے مر گئے تو زمہ دار ایم پی اے اور ایم این اے ہوگا…

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close