Urdu

کراچی میں 3جعلی فوجیوں سمیت 10اغوا کار گرفتار

کراچی: شہر قائد کی پولیس نے بین الصوبائی اغواکار گروپ کے دس اغوا کار کراچی سے گرفتار کر لئے ہیں۔ ایس ایس پی شیراز نزیر کے مطابق تمام ملزمان کا تعلق لاہور سے ہے، چار افراد پر مشتمل خاندان کو اغوا کرنے آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ملزمان تصور نامی شہری ، اس کی بیوی پروین اور دو بچوں کو اغوا کرنے آئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان آرمی کے جعلی یونیفارم اور میڈیا کے جعلی کارڈ استعمال کرتے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close