Urdu

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود کا ڈاکٹرز، طبی عملے کو سلوٹ

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے اسکردو مٰیں قائم ینہ سنٹر کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود بھی موجود تھے ۔ اس دوران قرنطینہ سینٹر مٰیں قائم مریضوں کی عیادت کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وزیر اعلی کا سینٹر میں موجود ڈاکٹرذ کو ہاتھ اٹھا کر کر سلامی دی جبکہ میجر جنرل احسان محمود نے ڈاکٹرز کو سلوٹ مار کر خراج تحسین پیش کیا۔

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود کا ڈاکٹرز، طبی عملے کو سلوٹ

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود کا ڈاکٹرز، طبی عملے کو سلوٹتفصیلات کیلئے https://regionaltelegraph.com/?p=3349

Posted by Regional Telegraph on Tuesday, March 31, 2020

دریں اثنا ریجنل ٹیلی گراف کو مقامی ذرائع سے متعلوم ہوا ہے کہ اسکردو کے مختلف قرنطینہ سنٹرز میں موجود 170 (کرونا نگیٹو) زائرین مقررہ مدت پوری کرنے کے بعد واپس گھروں کو جائیں گے۔ ابتدائی طور پر ہمالیہ ہوٹل میں موجود 26 زائرین گھروں کی طرف روانہ ہو گئے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close