Urdu

سندھ حکومت کےاحکامات پر راشن کی تقسیم کا طریقہ کار جاری

کراچی: سندھ حکومت کےاحکامات پر کمشنر کراچی نےراشن کی تقسیم کا طریقہ کار جاری کردیا ہے جس کے مطابق راشن کی تقسیم صبح پانچ بجے سےصبح سات بجے کےدرمیان ہوگی تاہم راشن کی تقسیم رات کےآخری پہر میں کی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پرھئیے: کراچی بلدیہ ٹاون میں بھوک سے پریشان عوام نے ایم پی اے کے دفتر پر دھاوا بول دیا

حکمنامے کے مطابق راشن کی تقسیم کےلیےلوگوں کا مجمع جمع کرنے پرپابندی ہوگی اور راشن کی تقسیم صرف گھر پر ہی کی جاسکےگی۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ مستحق افراد،یومیہ اجرت سےمحروم خاندانوں کو ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں راشن دیاجائےگا۔

یہ بھی پڑھیئے: لاک ڈاون کا 9واں روز:کراچی میں بھوک سے پریشان خواتین نے ایم اے جناح روڈبلاک کردی

کمشنر کراچی کے مطابق راشن بیگ میں تین اقسام کی ایک کلو کلو دالیں،دوکلو کوکنگ آئل، دس کلو آٹا ،پانچ کلو چاول،ایک کلو سفید چنا دیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھئیے: سندھ ریلیف انیشیٹو ایپلی کیشن کا اجرا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close