Urdu

کنٹرول لائن سے ملحقہ سویلین آبادی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت 2افراد زخمی

مظفرآباد: بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج نے بٹل . منڈھول . دھرمسال تیترینوٹ . رکڑ کی شہری آبادی پر بلااشتعال گولہ باری کی جس سے تیترینوٹ کی رہائشی خاتون میمونہ اور منڈھول کا رہائشی 24 سالہ ذولقرنین شفیق زخمی ہوگے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بھارتی فائرنگ سے محمد یونس . محمد محبوب . اور عبالصبور کے مکانات پر گولے گرنے سے مکانات تباہ ہو گے بھارتی گولہ باری سے رکڑ کے رہاِشیوں مظہر اور فاضل نامی شہریوں کی گاڑیاں کیری ڈبہ بشیر کی گاڑی کار مہران تباہ ہوگئ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close