Urdu

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکہ کی براہ راست پرواز نیو جرسی روانہ

کراچی: پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکہ کی براہ راست پرواز روانہ ہو گئی ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ کوئی طیارہ پاکستان سے براہ راست ممریکہ کے شہر نیو جرسی پہنچے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 8711دو سو سے زائد مسافروں کو لے کرروانہ ہوگئی۔

یاد رہے کہ پی آئی اے نے کچھ عرصہ قبل امریکہ سے براہ راست پروازوں کی اجازت مانگی تھی۔ اگر مستقل بنیادوں پر اجازت مل گئی تو پی آئی اے امریکہ کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے سربراہ کا خصوصی پراوزوں کے اضافی کرایوں کا نوٹس، فوری کمی کی ہدایت

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close