Kids

— میرا طوطا —

— میرا طوطا —

یہ میرا طوطا
پنجرہ ہے چھوٹا
کاءیں کاءیں یہ کرتا
اور کبھی کبھی یہ روتا
لال اور ھرا رنگ اس کا
میرا پیارا طوطا۔

رومیصہ خان

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close