Urdu

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 1275کلو چرس برآمد

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈرنے ایک تفصیلی منصوبہ بنایا اور 04 آفیسرزسمیت28جوانوں پر مشتمل موبائل زمینی گشت پارٹیاں تشکیل دیں۔04گاڑیوں پر مشتمل ان پارٹیوں نے مشکوک علاقوں کی کڑی نگرانی شروع کی اور انتھک کوششوں کے بعدکلانچ کے جنرل ایریازمین میں چھپائی گئی1,275 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی گئی۔خدشہ ہے کہ یہ منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت تقریباً -2,142ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے جوانوں کی اس انتھک محنت

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، گوادر کلانچ میں چھپائی ہوئی 1275کلو چرس برآمدhttps://regionaltelegraph.com/?p=6231

Posted by Regional Telegraph on Friday, July 3, 2020

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close