Urdu

کوئٹہ میں بھی مصنوعی انڈوں کی فروخت کا انکشاف

کوئٹہ: کوئٹہ:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مختلف چھاپوں کے دوران کوئٹہ میں بھی مصنوعی انڈوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ ریجنل ٹیلی گراف کو دستیاب معلومات کے مطابق کوئٹہ:بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جس کے دوران بڑی تعداد میں مصنوعی انڈے برآمد کرلئے گئے۔ کارروائیوں کے نتیجے میں 5دکانیں سیل کردی گئیں اور اس کاروبار سے ملوث ملوث2افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق کوئٹہ:کارروائی طوغی روڈ،علمدار روڈ سمیت ملحقہ علاقوں میں کی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close