Urdu
شہریوں نے مار مار کر ڈاکو کا بھرکس نکال دیا
کراچی
شرف آباد کے علاقے میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا
شہریوں نے مار مار کر ڈاکو کا بھرکس نکال دیا
ڈاکو کو شدید زخمی حالت میں پولیس نے عوام کے چنگل سے نکالا
ڈاکو اپنے ساتھی کے ہمراہ شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا