Urdu

کمانڈر امریکن سینٹرل نیول کمانڈ وائس ایڈمرل جیمز مالے کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد: کمانڈر امریکن سینٹرل نیول کمانڈ وائس ایڈمرل جیمز مالے نے  نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر امریکن سینٹرل نیول کمانڈ نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بحر ہند میں سمندری تحفظ اور دوطرفہ بحری تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

کمانڈر امریکن سینٹرل نیول کمانڈ وائس ایڈمرل جیمز مالے کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

کمانڈر امریکن سینٹرل نیول کمانڈ وائس ایڈمرل جیمز مالے کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

Posted by Regional Telegraph on Tuesday, December 3, 2019

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close