Urdu

کراچی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، ایف ڈبلیو او شہربھرکےنالوں کوصاف کرنے کیلئے میدان میں

کراچی: شہر قائد کے عوام کو بالآخر سکھ کا سانس لینے کا موقع ملا جب سول انتظامیہ اور شہری اداروں کی ناکام پر ایف ڈبلیو او شہربھرکےنالوں کوصاف کرنے کیلئے میدان میں آگیا۔

گجر نالے پر پاک فوج اور ایف ڈبلو او کی ٹیمیں کچرا نکالنے کیلئے پہنچ گئیں ہیں اور کام شروع کردیا گیا ہے۔ گجر نالے پر پاکستان رینجرز کے اہلکار بھی موجود ہیںَ شہر میں اس وقت ایف ڈبلیو او کے 50سےزائد ڈمپرز اور کرینیں کچرا نکالنے میں مصروف ہیں جہاں نالوں سے نکالا گیا کچرا فوری طور لینڈفِل سائٹ پر منتقل کیا جارہا ہے

کراچی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ، ایف ڈبلیو او شہربھرکےنالوں کوصاف کرنے کیلئے میدان میںتفصیلات https://regionaltelegraph.com/?p=7036

Posted by Regional Telegraph on Sunday, August 2, 2020

واضح رہے کہ کراچی میں آج صبح تک کے حالات یہ تھے کہ ہر طرف کچرے اور آلائیشوں کے ڈھیر نظر آرھے تھے اور شہر قائد میں پھیلی بدبودار اور تعفن نے عوام کا سانس لینا محال کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close