Urdu

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، عبد الرحمان بھولا اور زبیر چریا نے سزاۓ موت کو چیلنج کردیا

کراچی: سانحہ بلدیہ کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور عبد الرحمان بھولا اور زبیر چریا نے سزاۓ موت کو چیلنج کردیا ہے۔ دونوں مجرموں نے پھانسی کی سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ میں اہم شواہد کو نظر انداز کیا لہذا سزا کالعدم قرار دی جاۓ ،

یاد رہے کہ انسداددہشت گردی عدالت عدالت نے 22 ستمبر ایم کیوایم کارکن رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزا موت سنائی تھی

یہ بھی پڑھیں


آٹھ سال بعد سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ ، رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت ، روف صدیقی بری، حماد صدیقی مفرور قرار

سانحہ بلدیہ، فیکٹری مالک ارشد بھائلہ کے مزید انکشافات منظر عام پر

سانحہ بلدیہ فیکٹری کی27صفحات پر مبنی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، فیکٹری مالکان کی جانب سےجے آئی ٹی کو ریکارڈ کرانے گئے بیان منظر عام پر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close