Urdu

بلوچستان میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام، سوراب سے بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد

کوئٹہ: کوہلو لیویز کیو آر ایف کی کاروائی  کے نتیجے میں دہشت گردوں کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔ ریجنل ٹیلی گراف کو دستیاب معلومات کے مطابق کیو آر ایف نے سوراب نالہ تحصیل کاہان میں دہشت گردوں کے کمپاؤنڈپر کارروائی کی اور بھاری تعداد میں گولہ بارود و دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ اس موقع پر رسالدار میجر شیر محمد مری نے لیویز لائن میں پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا کہ کاروائی میں1▪️ائی-ای-ڈی 3عدد، 2▪️اے-ٹی-ایم 7عدد، 3▪️اے-پی-ایم 7عدد، 4▪️ڈور ہینڈ گرنیڈ ، عدد، 5▪️38مارٹر گولے 140عدد،م 6▪️38مارٹر فرنٹ فیوز 106عدد، 7▪️38 مارٹر بیک فیوز 86عدد، 8▪️اے-جی-ایس 17(گرنیڈ) 354عدد دوران کاروائی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے انڈین اور روسی ساخت کا اسلحہ برآمد کر لیے ۔ کاروائی میں 60 سے زیادہ اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close