Urdu

کراچی میں ڈاکو راج، ڈکیتی اور لوٹ مار کی شرح میں بے پنا اضافہ

کراچی: شہر قائد میں ڈاکو راج جاری ہے اور ڈکیتی اور لوٹ مار کی شرح میں بے پنا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ لنڈی کوتل کے قریب گلبرگ تھانے کی حدود میں غوثیہ مسجد کے ملازمین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے صبح سات بجے مسجد کے باہر کام کرنے والے ملازمین کو لوٹا جس کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔

ڈاکو گاڑی میں کام کرنے والوں نے 4 موبائل فون اور نقدی لے اڑے۔ ڈکیتی کی واردات پر مسجد ملازمین نے گلبرگ تھانے میں درخواست بھی جمع کرادی ہے۔،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close