Urdu

ٹک ٹاک حسن کے پیچھے چھپا بھیاںک چہرہ، بیٹی نے باپ سے جھگڑ کر اپنے ہی گھر کو آگ لگادی

خیرپور: ٹک ٹاک کا بخار اب ایک درجے اوپر جاکر معاشرتی کینسر کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے، اس کی مثال اس وقت سامنے آئی جب خیرپور میں بیٹی نے گھر کو آگ لگا دی،باپ نے مقدمہ درج کروا لیا. پیر گوٹھ سالار محلہ میں ٹک ٹاک گرل ماروی خلجی ٹک ٹاک بنانے سے باپ کے منع کرنے پر غصہ، ٹک ٹاک گرل نے گھر کے سامان کو آگ لگا دی، جس پر والد عزیز احمد خلجی نے پیر گوٹھ تھانے پر اپنی بیٹی ماروی کے خلاف مقدمہ درج کرا لیا، پولیس کے مطابق ماروی کو گرفتار کرکے وومین تھانے پر پہنچایا گیا ہے. والد کا موقف ہے کہ بیٹی نے تذلیل کی ہے اور گھر کو آگ لگائی ہے..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close